The Wire
  • ہمارے بارے میں
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • حقوق انسانی
  • ادبستان
  • گراؤنڈ رپورٹ
  • ویڈیو
  • Support The Wire

تازہ ترین

  • نتن نبین: ایک اور لو-پروفائل صدر، جن کا دور مودی-شاہ کے تسلط اور اقتدار کو اور مضبوط کرے گا
  • نتیش کمار کے حجاب کھینچنے کے واقعہ کے بعد آیوش ڈاکٹر نے نوکری جوائن کرنے سے کیا انکار
  • بنگال ایس آئی آر 2025: پانچ اہم نکات جو بی جے پی کے دراندازی کے دعوے پر سوال اٹھاتے ہیں
  • شام: بشارالاسد کے زوال کا ایک سال
  • مغربی بنگال: ایس آئی آر ڈرافٹ ووٹر لسٹ جاری، 58 لاکھ سے زیادہ نام ہٹائے گئے

ٹاپ اسٹوریز

  • دہلی کی عدالت  نے نیشنل ہیرالڈ کیس میں راہل اور سونیا گاندھی کے خلاف ای ڈی کی شکایت کو خارج کیا
    دہلی کی عدالت نے نیشنل ہیرالڈ کیس میں راہل اور سونیا گاندھی کے خلاف ای ڈی کی شکایت کو خارج کیا
  • وشو ہندو پریشد کی اپیل: کرسمس نہ منائے ہندو سماج، دکان اور اسکول بھی نشانے پر
    وشو ہندو پریشد کی اپیل: کرسمس نہ منائے ہندو سماج، دکان اور اسکول بھی نشانے پر
  • مغربی بنگال: ایس آئی آر ڈرافٹ ووٹر لسٹ جاری، 58 لاکھ سے زیادہ نام ہٹائے گئے
    مغربی بنگال: ایس آئی آر ڈرافٹ ووٹر لسٹ جاری، 58 لاکھ سے زیادہ نام ہٹائے گئے
  • شام: بشارالاسد کے زوال کا ایک سال
    شام: بشارالاسد کے زوال کا ایک سال
  • دی گریٹ شمس الدین فیملی: عورتوں کی جانب سے ان-آفیشیل ہندو راشٹر کو ایک جواب
    دی گریٹ شمس الدین فیملی: عورتوں کی جانب سے ان-آفیشیل ہندو راشٹر کو ایک جواب
خبریں

ٹوئٹر نے حکومت کے مطالبے پر اسلامو فوبیا کے خلاف آواز اٹھانے والے صحافی کے اکاؤنٹ کو بلاک کیا

دی وائر اسٹاف 25/06/2022

شیئر کریں

  • Tweet
  • WhatsApp
  • Print
  • More
  • Email
  • Reddit
  • Pocket

صحافی اور کالم نگار سی جے ورلیمین ‘اسلامو فوبیا’ اور دہشت گردی جیسےموضوعات پر لکھنے کے لیے معروف ہیں۔ ورلیمین نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی انتہا پسند اور ہندو فسطائی حکومت کے مطالبے پر ہندوستان میں ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

سی جے ورلیمین۔ (فوٹو بہ شکریہ: فیس بک)

سی جے ورلیمین۔ (فوٹو بہ شکریہ: فیس بک)

نئی دہلی: مائیکرو بلاگنگ اور سماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹر نے وزارت اطلاعات و نشریات کی درخواست پر صحافی اور کالم نگار سی جے ورلیمین کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا ہے۔ وہ ‘اسلامو فوبیا’ اور دہشت گردی جیسے موضوعات  پر لکھنے کے لیے معروف  ہیں۔

کالم نگار کے ٹوئٹر ہینڈل پر ایک پیغام میں پڑھا جا سکتا ہے کہ،سی جے ورلیمین کے اکاؤنٹ پرقانونی وجوہات کی بنا پر ہندوستان میں پابندی لگا دی گئی ہے۔

Screen shot

ایک اہلکار نے بتایا کہ ،’ہندوستان مخالف پروپیگنڈہ’ کرنے والے تبصروں  کو لے کر وزارت اطلاعات و نشریات کی درخواست پر اس اکاؤنٹ پرپر پابندی لگا دی گئی ہے۔

ورلیمین نے کہا، نریندر مودی کی  انتہاپسند اورہندو فسطائی حکومت  کے مطالبے پر  ہندوستان میں ان کے   (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

قومی مفادات کے لیے خود کو ایک قانونی طور پرسرگرم گروپ بتانے والے کلنگ رائٹس فورم نے دعویٰ کیا کہ مرکز نے ورلیمن  کے ‘ہندوستان مخالف پروپیگنڈے’ کے خلاف اس کی شکایت پر کارروائی کی ہے۔

(خبر رساں ایجنسی بھاشا کے ان پٹ کے ساتھ)

تازہ ترین

  • نتن نبین: ایک اور لو-پروفائل صدر، جن کا دور مودی-شاہ کے تسلط اور اقتدار کو اور مضبوط کرے گا
  • نتیش کمار کے حجاب کھینچنے کے واقعہ کے بعد آیوش ڈاکٹر نے نوکری جوائن کرنے سے کیا انکار
  • بنگال ایس آئی آر 2025: پانچ اہم نکات جو بی جے پی کے دراندازی کے دعوے پر سوال اٹھاتے ہیں

شیئر کریں

  • Tweet
  • WhatsApp
  • Print
  • More
  • Email
  • Reddit
  • Pocket

Related

Categories: خبریں

Tagged as: C J Werleman, columnist, Hindu fascist rule, India, Islamophobia, journalist, Ministry of Information and Broadcasting, Narendra Modi, Terrorism, The Wire, Twitter, Twitter account

Post navigation

وی پی سنگھ : سیاست میں سماجی انصاف نافذ کرنے والا شخص
نریندر مودی اور دیگر کو کلین چٹ: ذکیہ جعفری کے بیٹے نے کہا – سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوس ہوں

Support Free & Independent Journalism

Contribute Now
  • Top categories: خبریں/فکر و نظر/ویڈیو/ادبستان/عالمی خبریں/گراؤنڈ رپورٹ/الیکشن نامہ/حقوق انسانی/خاص خبر
  • Top tags: The Wire/ اردو خبر/ News/ Urdu News/ دی وائر اردو/ The Wire Urdu/ BJP/ دی وائر/ Narendra Modi