The Wire
  • ہمارے بارے میں
  • خبریں
  • فکر و نظر
  • حقوق انسانی
  • ادبستان
  • گراؤنڈ رپورٹ
  • ویڈیو
  • Support The Wire

تازہ ترین

  • بابری مسجد انہدام معاملے کی جانچ کرنے والے جسٹس ایم ایس لبرہان کا انتقال
  • پیپر لیک معاملوں کی فاسٹ-ٹریک عدالت کی جج کا پہلی شنوائی کے ہفتے بھر بعد ہی تبادلہ
  • گوا میں نیٹ مظاہرین کو تھانے طلب کیا گیا، طویل سوالنامے میں عمر خالد کے بارے میں پوچھا گیا: رپورٹ
  • طلبہ تحریک: دوسری ڈائری انٹری میں انکشاف، دہلی ڈی سی پی نے تحریری طور پر پیلٹ گن کے استعمال کی اجازت دی تھی
  • کھرگون تشدد: پولیس کی جانب سے ملزم بنائے گئے گیارہ مسلمانوں کو بری کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز

  • بابری مسجد انہدام معاملے کی جانچ کرنے والے جسٹس ایم ایس لبرہان کا انتقال
    بابری مسجد انہدام معاملے کی جانچ کرنے والے جسٹس ایم ایس لبرہان کا انتقال
  • نیم کا پتہ کڑوا ہے … گالی سے کیا ناراضگی؟
    نیم کا پتہ کڑوا ہے … گالی سے کیا ناراضگی؟
  • پیپر لیک معاملوں کی فاسٹ-ٹریک عدالت کی جج کا پہلی شنوائی کے ہفتے بھر بعد ہی تبادلہ
    پیپر لیک معاملوں کی فاسٹ-ٹریک عدالت کی جج کا پہلی شنوائی کے ہفتے بھر بعد ہی تبادلہ
  • دھرمیندر پردھان کی وداعی سے آر ایس ایس کے تعلیمی ایجنڈے کو شدید جھٹکا
    دھرمیندر پردھان کی وداعی سے آر ایس ایس کے تعلیمی ایجنڈے کو شدید جھٹکا
  • گوا میں نیٹ مظاہرین کو تھانے طلب کیا گیا، طویل سوالنامے میں عمر خالد کے بارے میں پوچھا گیا: رپورٹ
    گوا میں نیٹ مظاہرین کو تھانے طلب کیا گیا، طویل سوالنامے میں عمر خالد کے بارے میں پوچھا گیا: رپورٹ
خبریں

ٹوئٹر نے حکومت کے مطالبے پر اسلامو فوبیا کے خلاف آواز اٹھانے والے صحافی کے اکاؤنٹ کو بلاک کیا

دی وائر اسٹاف 25/06/2022

شیئر کریں

  • Tweet
  • WhatsApp
  • Print
  • More
  • Email
  • Reddit
  • Pocket

صحافی اور کالم نگار سی جے ورلیمین ‘اسلامو فوبیا’ اور دہشت گردی جیسےموضوعات پر لکھنے کے لیے معروف ہیں۔ ورلیمین نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی انتہا پسند اور ہندو فسطائی حکومت کے مطالبے پر ہندوستان میں ان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

سی جے ورلیمین۔ (فوٹو بہ شکریہ: فیس بک)

سی جے ورلیمین۔ (فوٹو بہ شکریہ: فیس بک)

نئی دہلی: مائیکرو بلاگنگ اور سماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹر نے وزارت اطلاعات و نشریات کی درخواست پر صحافی اور کالم نگار سی جے ورلیمین کا اکاؤنٹ بلاک کر دیا ہے۔ وہ ‘اسلامو فوبیا’ اور دہشت گردی جیسے موضوعات  پر لکھنے کے لیے معروف  ہیں۔

کالم نگار کے ٹوئٹر ہینڈل پر ایک پیغام میں پڑھا جا سکتا ہے کہ،سی جے ورلیمین کے اکاؤنٹ پرقانونی وجوہات کی بنا پر ہندوستان میں پابندی لگا دی گئی ہے۔

Screen shot

ایک اہلکار نے بتایا کہ ،’ہندوستان مخالف پروپیگنڈہ’ کرنے والے تبصروں  کو لے کر وزارت اطلاعات و نشریات کی درخواست پر اس اکاؤنٹ پرپر پابندی لگا دی گئی ہے۔

ورلیمین نے کہا، نریندر مودی کی  انتہاپسند اورہندو فسطائی حکومت  کے مطالبے پر  ہندوستان میں ان کے   (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

قومی مفادات کے لیے خود کو ایک قانونی طور پرسرگرم گروپ بتانے والے کلنگ رائٹس فورم نے دعویٰ کیا کہ مرکز نے ورلیمن  کے ‘ہندوستان مخالف پروپیگنڈے’ کے خلاف اس کی شکایت پر کارروائی کی ہے۔

(خبر رساں ایجنسی بھاشا کے ان پٹ کے ساتھ)

تازہ ترین

  • بابری مسجد انہدام معاملے کی جانچ کرنے والے جسٹس ایم ایس لبرہان کا انتقال
  • پیپر لیک معاملوں کی فاسٹ-ٹریک عدالت کی جج کا پہلی شنوائی کے ہفتے بھر بعد ہی تبادلہ
  • گوا میں نیٹ مظاہرین کو تھانے طلب کیا گیا، طویل سوالنامے میں عمر خالد کے بارے میں پوچھا گیا: رپورٹ

شیئر کریں

  • Tweet
  • WhatsApp
  • Print
  • More
  • Email
  • Reddit
  • Pocket

Related

Categories: خبریں

Tagged as: C J Werleman, columnist, Hindu fascist rule, India, Islamophobia, journalist, Ministry of Information and Broadcasting, Narendra Modi, Terrorism, The Wire, Twitter, Twitter account

Post navigation

وی پی سنگھ : سیاست میں سماجی انصاف نافذ کرنے والا شخص
نریندر مودی اور دیگر کو کلین چٹ: ذکیہ جعفری کے بیٹے نے کہا – سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوس ہوں

Support Free & Independent Journalism

Contribute Now
  • Top categories: خبریں/فکر و نظر/ویڈیو/ادبستان/عالمی خبریں/گراؤنڈ رپورٹ/الیکشن نامہ/حقوق انسانی/خاص خبر
  • Top tags: The Wire/ News/ اردو خبر/ Urdu News/ The Wire Urdu/ دی وائر اردو/ BJP/ دی وائر/ Narendra Modi