خاص خبریں

اے ایم یو اور جامعہ کو ’دہشت گردی کا اڈہ‘ بتانے پر طلبہ تنظیم جے کے ایس اے نے یوپی کے وزیر کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا

اتر پردیش سرکار میں وزیر ٹھاکر رگھوراج سنگھ نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کو ’دہشت گردی کا اڈہ‘ بتاتے ہوئے دونوں اداروں کو بند کرنے کی دھمکی دی تھی۔ ان کے اس بیان کی مذمت کرتے ہوئے جموں و کشمیر اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے انہیں کابینہ سے ہٹانے اور ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مغربی بنگال: جن رائے دہندگان کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنا چاہتا ہے الیکشن کمیشن، ان میں اکثریت مسلمانوں کی

مغربی بنگال کے 137 اسمبلی حلقوں میں الیکشن کمیشن کی اپیلوں کا سامنا کر رہے کم از کم 90 فیصد رائے دہندگان مسلمان ہیں۔ ایسا ان رائے دہندگان کے ساتھ بھی ہو رہا ہے، جنہیں عدالتی افسران نے جانچ کے بعد ووٹر لسٹ میں شامل کیے جانے کا اہل پایا تھا۔

گراؤنڈ رپورٹ

اروناچل: سیانگ پر ڈیم بنانے کے لیے حکومت دے رہی چین کا حوالہ، مگر چینی دراندازی پر خاموش ہے

ندیاں لبالب، مگر کھیت پیاسے: ایک ساتھ سیلاب اور خشک سالی سے دو چار ہے بہار

رام مندر چڑھاوا چوری: سابق کاؤنٹنگ انچارج نے جیل میں دیے بیان میں ٹرسٹ اور بینک کے 14 ملازمین کے نام اجاگر کیے

’میں حکومت سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ ایک طالبعلم کو اس ملک میں اور کیا جھیلنا باقی رہ گیا ہے؟‘

’یہ جم غفیر اور طلبہ کا غصہ حکومت کی بے حسی کا نتیجہ ہے‘

دنیا

 نارویجین صحافی ہیلی لیونگ کا ہندوستانی ویزا ردکیے جانے کی ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا نے مذمت کی

پنوں کے مقدمے پر امریکی عدالت نے این ایس اے اور سابق را چیف کو ہندوستانی عدالتوں کے ذریعے سمن بھیجنے کی اجازت دی

عرب ووٹ جس نے نیتن یاہو اور ٹرمپ کے ہوش اڑا دیے

عرب تیل سے ترک گیس تک: کیا تاریخ خود کو دہرائے گی؟

سربیا میں اقتدار کی تبدیلی کے بعد سرکاری ٹی وی چینل نے مانگی معافی، کہا – برسوں تک یکطرفہ خبریں دکھائیں

غزہ میں نسل کشی سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ پر امریکہ اور اسرائیل کے الزامات کا مرلی دھر نے دیا جواب

مئی 2023  کے بعد پہلی بار ہندوستان  نے ایس سی او کے ڈائیلاگ فورم کے لیے پاکستانی وزیر کو مدعو کیا

اسرائیل کی عرب آبادی کی انتخابات میں اہمیت و شرکت

امریکہ میں ہندوستانی  وزیر خارجہ کا انتباہ – آنے والے مہینوں میں ’بڑے غذائی بحران‘ کا خدشہ

لوگوں کو مسجد لے جانے والا کتا اور ترکیہ کا شہر اماسرا

آسٹریلیا کے سات سابق کرکٹ کپتانوں نے انسانیت کی بنیاد پر عمران خان کی حراست پر تشویش کا اظہار کیا

برکس سربراہی اجلاس: تضادات اور تزویراتی حقیقتیں

ویڈیو

مزید خبریں

خاص خبر

ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ بتاتی ہے کہ 2026 کے پہلے نو مہینوں میں مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف ہیٹ کرائم کے 322 معاملے درج ہوئے، جن میں سے 119 میں سرکاری اداروں کے رول کا بھی مشاہدہ کیا گیا۔ رپورٹ یہ بھی بتاتی ہے کہ 40 ایف آئی آرمتاثرین کے خلاف درج کی گئی، وہیں قتل کے 30 معاملوں میں سے 20 میں ملزم اب بھی آزاد گھوم رہے ہیں۔

خاص خبر

خالصتان حامی علیحدگی پسند وکیل گروپتونت سنگھ پنوں نے این ایس اےاجیت ڈوبھال اور را کے سابق سربراہ سامنت گوئل کو سمن بھیجنے کے لیے دہلی کی تین عدالتوں کی پہچان کی ہے۔ ان میں پٹیالہ ہاؤس کورٹ کمپلیکس، دوارکا کورٹ کمپلیکس اور تیس ہزاری کورٹ کمپلیکس شامل ہیں۔ امریکی عدالت نے ان عدالتوں کے توسط سے دونوں افسران کو سمن بھیجنے کی اجازت  دی ہے۔

خاص خبر

دہلی کے سول لائنز میں واقع 100 سال سے بھی زیادہ پرانے، 17 ایکڑ میں پھیلے  وقف کے طور پر نوٹیفائی اس  قبرستان میں پرانی قبریں، درگاہیں، ایک فعال مسجد اور مدرسہ بھی ہے۔ 22 اکتوبر کو جاری ایک نوٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ یہ اراضی حکومت ہند کی ملکیت ہے۔ 6 نومبر کو ہوئی سماعت کے میں دلی ہائی کورٹ نے اگلی سماعت تک اس معاملے میں صورتحال کو برقرار رکھنے کی ہدایت دی ہے۔

ادبستان

سونیا گاندھی نے اپنی خودنوشت میں 2002 کے گجرات دنگوں کے بعد احمد آباد کے ایک ریلیف کیمپ میں پیش آنے والے واقعہ کا ذکر کیا ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ ایک باپ اپنی بے ہوش بیٹی کو گود میں اٹھائے ان کے پاس آیا اور بتایا کہ اس کی بیٹی کے ساتھ بار بار ریپ ہوا ہے۔ اس واقعہ سے وہ صدمے میں تھیں۔