2002 کے گلبرگ سوسائٹی قتل عام کے متاثرین امتیاز پٹھان نے گجرات کے کھیڑا اور فیروز پٹھان نے گاندھی نگر لوک سبھا سیٹ سے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کر دیا ہے۔
بلقیس بانو کے ساتھ مارچ 2002 میں گینگ ریپ کیا گیا تھا، اس وقت وہ حاملہ تھیں۔ انہوں نے گجرات فسادات میں اپنی فیملی کے سات ممبروں کو کھویا تھا۔
ویسٹرن ریلوے سی پی آر او رویندر بھاکر نےبتایا کہ ، فلم کی شوٹنگ سے متعلق جو جانکاری ان کو دی گئی اس میں گودھرا کا ذکر نہیں تھا ۔ہمیں یہ بتا یا گیا تھا کہ وزیر اعظم مودی کے چائے بیچنے والے سین کو شوٹ کرنا چاہتے ہیں ۔ فلم آئندہ لوک سبھا انتخاب سے پہلے سوشل میڈیا پر ریلیز ہوگی ۔
گودھرا ریلوے اسٹیشن پر 27 فروری 2002 کو سابرمتی ایکسپریس کے ایس-6 کوچ کو آگ لگا دی گئی تھی۔ اس میں 59 لوگوں کی جانیں گئی تھیں، جن میں سے 7 لوگوں کی اب تک شناخت نہیں ہو پائی۔ اس واقعہ کے بعد گجرات میں فرقہ وارانہ فساد ات بھڑک اٹھے تھے۔
ایس آئی ٹی نے سال 2012 میں معاملہ بند کرنے کی رپورٹ داخل کی تھی جس میں نریندر مودی اور سینئر سرکاری افسروں سمیت 63 دوسرے لوگوں کو کلین چٹ دیتے ہوئے کہا گیا تھا کہ ان کے خلاف مقدمہ چلانے لائق ثبوت نہیں ہیں۔
دہلی ہائی کورٹ نے کانگریس رہنما سجن کمار کو عمر قید کی سزا دیتے ہوئے کہا کہ انسانیت کے خلاف جرم اور قتل عام ہمارے گھریلو قانون کا حصہ نہیں ہیں۔ ان کمیوں کو ختم کرنے کی جلد سے جلد ضرورت ہے۔
گجرات فسادات کے دوران مارے گئے کانگریس کے سابق ایم پی احسان جعفری کی اہلیہ ذکیہ جعفری نے اسپیشل جانچ ٹیم کے فیصلے کے خلاف ان کی عرضی خارج کرنے کے گجرات ہائی کورٹ کے 5 اکتوبر 2017کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔
اس معاملے میں ملزم مودی اور دوسروں کو ایس آئی ٹی کی کلین چٹ کو برقرار رکھنے کے گجرات ہائی کورٹ کے فیصلے کو ذکیہ جعفری نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
ایک پانچ سال کی بچی کے طور پر مجھے دور سے دکھائی دینے والی بس ایک روشنی یاد ہے،جو جلتے ہوئے مسلمانوں سے اٹھ رہی آگ کی لپٹوں کی روشنی تھی۔
’اگر آپ ایک رہنما ہیں اور آپ کی نظروں کے سامنے بڑی تعداد میں لوگوں کا قتل کیا جاتا ہے، تب آپ لوگوں کی زندگی بچا پانے میں ناکام رہنے کی جوابدہی سے مکر نہیں سکتے۔ ‘
میڈیا بول کے اس ایپی سوڈ میں سیلاب کی تباہی کی میڈیا کوریج اور اٹل بہاری واجپائی کی شخصیت کے بارے میں سینئر صحافی پورنیما جوشی اور جنتا کا رپورٹر کے مدیر رفعت جاوید سےارملیش کی بات چیت۔
لوگوں کا ماننا ہے کہ آگرہ سربراہ کانفرنس اور رام جنم بھومی بابری مسجد تنازعہ حل کرنے میں اٹل بہاری واجپائی کو کامیابی ملی ہوتی تو ملک کی صورتِحال آج کچھ اور ہوتی۔ لیکن تاریخ میں اگر مگر کی گنجائش ہی کہاں ہوتی ہے!
این سی ای آر ٹی کی 12ویں کلاس کی نئی کتاب میں بی جے پی کو مسلم خواتین کے مفادات کا حمایتی بتایا گیا ہے۔
ساری سرکاری مشنری گجرات کے مسلم کش فسادات میں شامل تھی ،ریٹائرڈ آئی پی ایس آر بی سری کمار کی آنکھیں کھول دینے والی کتاب ’پس پردہ گجرات‘ کے انکشافات۔
ایک مسلم لڑکی کی حالت پر ایک قومی سطح پر جانےپہچانے چہرے کا یوں رونا اس بات کا ثبوت تھا کہ مودی اور ان کے بھگوا حامیوں کی پہنچ سے پرے بھی ایک ہندوستان ہے۔
گجرات کے حالیہ انتخابات میں وقتا ًفوقتاً مسلمانوں کو یہ احساس دلانےکی کوشش کی جار ہی کہ وہ اکثریت کے رحم و کرم پر ہی جی سکتے ہیں۔ کچھ دنوں پہلےاحمدآباد میں تھا۔ میں اپنے ایک دوست کے ساتھ جو پال ڈی کے مسلم علاقہ میں رہتا ہے […]
ایسا لگتا ہے، کہ صوبہ کے مو جو دہ سیاسی حالات اب بی جے پی کے لئے اتنے ساز گار نہیں ہیں ۔لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ ریاست میں کوئی تیسری متبادل سیکولر سیاسی قوت بھی موجود نہیں ہے ۔ ریاست گجرات میں صوبائی انتخابات کا بگل […]
عدالت عظمی نے گجرات حکومت سے اس ضمن میں چار ہفتوں کے اندر جواب دینے کو کہا ہے۔ نئی دہلی : آج سپریم کورٹ نے 2002 کے گجرات فسادات کی متاثرہ بلقیس بانو کو زیادہ معاوضہ دینے کے لئے علیحدہ درخواست دائر کرنے کامشورہ دیاہے،ساتھ ہی گجرات حکومت […]
اس کے ساتھ ہی نچلی عدالت کے ذریعہ20قصورواروں کوعمر قید اور 63ملزمین کو بری کئے جانے کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ بینچ نے ریاستی حکومت اورمحکمہ ریلوے کو مہلوکین کے اہل خانہ کو10-10 لاکھ روپئے معاوضہ ادا کرنے کے احکامات دئے ہیں۔ احمد آباد: گجرات ہائی کورٹ […]
احمد آباد: گجرات ہائی کورٹ نے 2002میں ہوئے دنگے میں بڑے پیمانے پر سازش کرنے کے الزام سے اس وقت کے وزیراعلیٰ نریندر مودی اور دوسروں کو ایس آئی ٹی کے ذریعے کلین چٹ دیے جانے کو برقرار رکھنے کی نچلی عدالت کے آرڈر کو چیلنج کرنے والی […]