Journalism

Episode 40

میڈیا بول : کسانوں کا درد اور ٹی وی میں پارٹی اینکر

میڈیا بول کے اس ایپی سوڈ میں سنیے کسان ریلی اور نیوز چینل آج تک پر اینکرنگ کرنے والے بی جے پی کے ترجمان سنبت پاتراپر نیشنل ہیرالڈ کی سینئر ایڈیٹر بھاشا سنگھ اور آج تک کے سابق ایگزکیٹوایڈیٹر امیتابھ سریواستوا کے ساتھ ارملیش کی بات چیت

BabriTheWirePCI_ShomeBasu

ویڈیو :بابری مسجد انہدام کی کہانی،صحافیوں کی زبانی

نئی دہلی:دی وائرکےزیراہتمام ’بابری مسجد انہدام کی کہانی صحافیوں کی زبانی‘کے عنوان سے پریس کلب آف انڈیا میں آج ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔اس پروگرام میں ان صحافیوں نے اپنے تجربات بیان کیے جو 6دسمبر 1992 کو ایودھیا میں جائے واردات پر موجود تھے ۔ جن صحافیوں […]

علامتی تصویر

ہندوستانی میڈیا : ہوا ہے شہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتا

چونکہ مین اسٹریم میڈیا کارپوریٹ اداروں کی ملکیت میں ہے، اسلئے بھی ان کو کنٹرول کرنا حکومت کےلئے آسان ہو جاتا ہے۔ ایک بڑے اخبار ہندوستان ٹائمس کے ایڈیٹر بوبی گھوش کو جس طرح حا ل ہی میں برخاست کیا گیا وہ اس کی ایک مثا ل ہے۔ […]

مولوی محمد باقر

مولوی باقر کی یادگارکے سلسلے میں حکومت کی طرف سے پیش قدمی کیوں نہیں؟

افسوس کی بات ہے کہ ابھی تک مولوی محمد باقرکی  یادگار کو قائم کرنے کے سلسلے میں حکومت کی طرف سے کوئی پیش قدمی نہیں ہوئی ہے ۔حالاں کہ علمی و ادبی حلقے سے مسلسل اس کا مطالبہ کیا جاتا رہا ہے۔ نئی دہلی :مولوی محمد باقر  ہندوستانی […]

Lankesh-collage-2

بی جے پی نے ملک میں فرقہ پرستی اور نفرت کا جن چھوڑ دیا ہے

دایاں محاذ کی شدت سے تنقید کرنے والی صحافی گوری لنکیش کےبہیمانہ قتل کے بعد نفرت پھیلانے والی طاقتوں نے یہ صاف کر دیا ہے اب وہ کچھ بھی کر سکتی ہیں، و ہی اقتدار ہیں۔ دھمکانا، تشدد اور یہاں تک کہ قتل کی  واردات ان کے لئے عام […]

Ravish_Kumar

کون ہیں جو دیوتا ہونے کی صلاحیت رکھتے ہیں، جِن کے لِئے صحافی ایک کہانی بن جائیں : رویش کمار

مسلمان کو مارنے کے لئے آپ کو تیار نہیں کیا جا رہا ہے۔ ایک دن کسی کو بھی مارنے کے لئے آپ کا استعمال کیا جائے‌گا۔ جھارکھنڈ میں بچّا چوری کی افواہ میں نعیم اَور حلیم کے ساتھ اُتّم اَور گَنگیش کو بھی مارا گیا۔ اسپیکر صاحبہ کا […]

FB BAnnerTheWireUrdu-02

دی وائر : کچھ ہمارے بارے میں…

 کیا کارپوریٹ گھرانوں کے ذریعے چلائے جا رہے یا خاندانی وراثت بن چکے میڈیا اداروں کے درمیان کسی ایسے ادارے کا تصور کیا جا سکتا ہے جہاں صرف صحافی اور قاری کو اہمیت دی جائے؟ کوئی ایسا اخبار،ٹیلی ویژن چینل یا میڈیا ویب سائٹ جہاں مدیر صحافیوں کی […]