رام نومی کے موقع پر ہوئے تشدد کے واقعات میں تین افراد کی موت ہوچکی ہے اور 50سے زائد افراد زخمی ہیں ۔کانکی ناڑہ اور رانی گنج میں درجنوں دوکانیں جلادیے گئے ہیں ۔ نئی دہلی :رام نومی کے موقع پر ہوئے فرقہ وارنہ تشدد کے واقعات کے […]
انکت کے والد کو ہمارا سلام۔میں یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ اگر انکت کے والد نے اپیل نہ کی ہوتی تو آج دہلی کاس گنج میں تبدیل ہو چکی ہوتی۔انہوں نے در اصل ہندوستا ن کی روح کو مجروح ہونے سے بچا یا ہے۔ انکت کی […]
جس سماج میں محبت کے خلاف اتنی ساری دلیل ہوں، اس سماج کو انکت کے قتل پر کوئی غم نہیں ہے، وہ فائدے کی تلاش میں ہے۔
اتر پردیش سرکار میں وزیر سریش رانا، سابق مرکزی وزیر سنجیو بالیان، بھاجپا ایم ایل اے سنگیت سوم اور امیش ملک سے 19 جنوری 2018 کوعدالت نے پیش ہونے کے لئےکہا۔ مظفر نگر: اترپردیش کی ایک مقامی عدالت نے ریاستی حکومت میں وزیر سریش رانا، سابق مرکزی وزیر […]
اردو والا چشمہ کے اس ایپی سوڈ میں سنیے امریکا میں گن کلچر اور تشدد پر نوپور شرما کا تبصرہ
ہم اس گاؤں میں کیسے لوٹ سکتے ہیں، ہم ڈرے ہوئے ہیں ،ہم کارروائی چاہتے ہیں ۔ہمارا ساز دم توڑ گیا ۔میرے بھائی کے چار بچے یتیم ہوگئے ،ان کی پرورش کون کرے گا۔ نئی دہلی :راجستھان کے دانٹل گاؤں میں دو ہفتے پہلےلوک گیت اور بھجن گانے […]
پولت بیورو رکن پرکاش کرات کا الزام، سیاسی مقابلے میں ناکام بی جے پی کا پیدل مارچ ریاست میں تشدد بھڑکانے کی قواعد۔ نئی دہلی : کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ )نے بی جے پی پر کیرل میں بایاں محاذ جماعتوں کا سیاسی طور پر مقابلہ کر پانے […]
عام خیال کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ بہت سے ہندو گوشت کھانے والے ہیں، اس لئے وہ غیر متشدد نہیں مانے جا سکتے۔ میں خود گائے کو پوجتا ہوں یعنی مان دیتا ہوں۔گائے ہندوستان کی حفاظت کرنے والی ہے، کیونکہ اس کی اولاد پر ہندوستان کی، جو […]
عدالت عظمی نے تشددکے واقعات کے مد نظر ہر ریاست کے چیف سکریٹریوں سے کہا ہے کہ وہ متعلقہ ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کی مدد سے قومی شاہراہوں کو گؤ رکشکوں سے محفوظ رکھیں ۔ نئی دہلی : گؤ رکشا کےنام پر ہورہے تشددسے ناراض سپریم کورٹ […]
نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آج ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر کے دفاع کی کوشش کی، جن کے خلاف ڈیرہ سچا سودا کے عقیدتمندوں کے تشدد کو کنٹرو ل کرنے میں سختی سے کارروائی نہيں کرنے کا الزام لگایا جارہا ہے۔ نامہ نگاروں […]
نئی دہلی/پنچکولہ: ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ کے گرمیت رام رحیم کو سادھوی عصمت دری معاملے میں کل ہریانہ کے پنچکولہ کی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی خصوصی عدالت کے قصوروار قرار دےئے جانے کے بعد بابا کے حامیوں کے تشدد میں مرنے والوں کی تعداد […]
پنچکولہ: سادھوی عصمت دری معاملے میں گرمیت رام رحیم سنگھ کو قصوروار قرار دینے کے بعد ہریانہ اور پنجاب کے کئی اضلاع میں ڈیرہ عقیدتمندوں نے جم کر تشدد کیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پولیس اور سیکورٹی فورسیز کے ساتھ ہوئے تشددمیں پانچ لوگوں کی موت ہوگئی اور […]
بھیڑ کو سیاست اور اقتدار مل کر پیدا کرتے ہیں۔ انہیں ہدایت دیتے ہیں۔ پھر بھیڑ ان کے قابو سے بھی باہر نکل جاتی ہے۔ وہ کسی کی نہیں سنتی۔ 29 ستمبر 2006 کو مہاراشٹر کے بھنڈارا ضلعے کے کھیرلانجی میں زمین کے تنازعہ میں بھیالال بھوت مانگے […]