خبریں

ملک میں ’تاناشاہ‘، بیرون ملک جمہوریت کا مسیحا؛ اصلی مودی کون؟

ویڈیو: جی7چوٹی کانفرنس  کےدوران ہندوستان کےوزیراعظم  نریندر مودی نے جمہوری  اور آئینی قدروں  کی بات کی، لیکن ملک  کے اندر صورتحال کچھ اور ہی ہے۔ اس موضوع  پر دی  وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کا نظریہ۔