الیکشن نامہ

یوپی اسمبلی انتخابات: سال 2017 میں بی جے پی  نے یہ سیٹ جیتی، اس بار مشکلیں بڑھیں؟

ویڈیو: اتر پردیش میں اگلے سال کی شروعات میں ہونے والےاسمبلی انتخاب کےمدنظر دی وائر کی ٹیم صوبے کے بلندشہر ضلع کے ڈبائی اسمبلی میں پہنچی اور اہم مسائل پر عوام سے رائے طلب کی۔