الیکشن نامہ

یوپی انتخاب: ’اعظم خان جیل میں رہ کر پہلے سے بھی زیادہ ووٹوں سے جیت حاصل کریں گے‘

ویڈیو:  اتر پردیش کے رام پورضلع کی سور ٹانڈہ سیٹ سے اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان کے سامنے اپنا دل کے امیدوار حمزہ میاں میدان میں ہیں۔ حمزہ میاں کے والد سابق وزیر نواب کاظم علی خان عرف نوید میاں بھی کانگریس کے امیدوار ہیں۔ وہ رام پور سٹی اسمبلی سیٹ سے ایس پی ایم پی اعظم خان کے خلاف الیکشن لڑ رہے ہیں۔دی  وائر کی ٹیم نے سور ٹانڈہ میں لوگوں سے اس بارے میں بات کی۔