فکر و نظر

مسلمانوں کے خلاف نفرت اب اسکول اور کلاس روم تک پہنچ گئی ہے

ویڈیو: اتر پردیش کے مظفر نگر کے ایک پرائیویٹ اسکول میں ایک مسلم طالبعلم کو اسی کے ہم جماعتوں کے ہاتھوں تھپڑ لگوانے کے واقعےپردی وائر کی سینئر ایڈیٹرعارفہ خانم شیروانی کا نظریہ۔