خبریں

سنبھاجی بھڑے کا سچ

ویڈیو: سنبھاجی بھڑے ایک ایسا نام ہے جو ہمیشہ سرخیوں  میں رہتا ہے۔ سنبھاجی کو پورے مہاراشٹر میں ایک کٹر دائیں بازو کے رہنما کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ انہوں نے مبینہ طور پر جولائی میں امراوتی میں ایک پروگرام کے دوران مہاتما گاندھی کے بارے میں متنازعہ بیان دیا تھا۔ اس بیان کے بعد ریاست میں ان کے خلاف احتجاجی مظاہرے دیکھنے کو ملے تھے۔