فکر و نظر

اب کی بار ’مودی پریوار‘: کیا مودی حکومت میں بوکھلاہٹ کی وجہ لالو-تیجسوی کے بیان ہیں؟

ویڈیو: آر جے ڈی کے سپریمو لالو پرساد یادو کے پٹنہ کے گاندھی میدان سے وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنانے کے بعد تمام بی جے پی رہنماؤں اور کابینہ کے وزراء نے سوشل میڈیا پر اپنے ناموں کے ساتھ ‘مودی کا پریوار’ جوڑا ہے۔اس بارے میں  دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کا نظریہ۔