ویڈیو: گزشتہ کچھ مہینوں سے چل رہے شہریت ترمیم قانون اور این آر سی کے خلاف ملک گیر احتجاج میں نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت نظر آ رہی ہے۔ اقتدار میں بیٹھے لوگ اس کو دبانے کے لیے سب کچھ کر رہے ہیں۔ اس تحریک میں کئی طرح کے گیت،نعرے اور کچھ الگ طرح سے فنکاروں نے اپنی موجودگی درج کرائی ہے۔سینئر صحافی ارملیش نے اسٹینڈ اپ آرٹسٹ سنجے راجورا، سائنسداں اور شاعر گوہر رضا اور آئسا کے صدر این سائی بالاجی سے بات کی۔
Related
Categories: فکر و نظر, ویڈیو
Tagged as: 17th Loksabha, Amit Shah, Assam, BJP, CAA, CAB, Citizenship (Amendment) Bill, Citizenship Amendment Act, Congress, Dibrugarh University, Dibrugarh University Students Union, Guwahati, Himanta Biswa Sarma, Infiltrators, Jamiat Ulama-I-Hind, Japan, Loksabha, Modi Government, National Register of Citizens, News, North East, NRC, Rajyasabha, RSS, Supreme Court, The Wire Urdu, آر ایس ایس, آسام, اردو خبر, امت شاہ, این آر سی, بی جے پی, بی جے پی ایم پی, جاپان, دی وائر اردو, راجیہ سبھا, سی اے اے, سی اے بی, ششی تھرور, شہریت ترمیم بل, شہریت ترمیم قانون, صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند, کانگریس, لوک سبھا, مودی حکومت, نارتھ ایسٹ, وزارت داخلہ