خبریں

پولیس، جج، انتظامیہ، میڈیا سب کو ملک کا آئین پڑھنا چاہیے: جسٹس دیپک گپتا

ویڈیو:  حالیہ دنوں میں ملک میں فرقہ وارانہ تشدد اور کشیدگی کے واقعات کے تناظر میں سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس دیپک گپتا سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔