دراصل ایک دن سردار جعفری نےشبانہ کے والدین کو ڈانٹتے ہوئے کہا کہ کوئی ڈھنگ کا نام رکھو۔جعفری صاحب نے ہی کئی نام تجویز کیے۔ان ناموں میں شبانہ کا انتخاب کیا گیا ۔ نئی دہلی: آج جس معروف اداکارہ کو ہم شبانہ اعظمی کے نام سے جانتے ہیں […]
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کو پارٹی کے صدر کے عہدے سے ہٹا کر گجرات کے سینئر پارٹی لیڈر چھوٹو بھائی وساوا کو ایگزیکٹو صدر مقرر کیا۔ نئی دہلی: جنتا دل یونائیٹڈ ( جے ڈی یو) کے شرد یادو گروپ نے بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کو […]
اردو والا چشمہ کے اس ایپی سوڈ میں سنیے شبانہ اعظمی کے حیات و خدمات پر نوپور شرما کا تبصرہ
وہ 1965 کی ہندو پاک جنگ کے دوران وہ ہندوستانی آرمی چیف تھے جس میں ہندوستان کی فتح میں ایئر فورس کا رول کافی اہم مانا جاتاہے ۔ نئی دہلی : انڈین ایئر فورس کے مارشل ارجن سنگھ کا آج شام یہاں آرمی ریسرچ اینڈ ریفرل (آر آر) […]
افسوس کی بات ہے کہ ابھی تک مولوی محمد باقرکی یادگار کو قائم کرنے کے سلسلے میں حکومت کی طرف سے کوئی پیش قدمی نہیں ہوئی ہے ۔حالاں کہ علمی و ادبی حلقے سے مسلسل اس کا مطالبہ کیا جاتا رہا ہے۔ نئی دہلی :مولوی محمد باقر ہندوستانی […]
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے بلٹ ٹرین اور ہندوستانی معیشت پر ونوددوا کا تبصرہ
ڈھاکہ (رائٹر) : بنگلہ دیش نے مسلسل اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے کا میانمارپر الزام لگاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے اکسانے والی کوئی اور حرکت کی تو اسے غیر متوقع نتائج کا سامنا کرنا پڑیگا۔ بنگلہ دیش کے سرکاری ذرائع نے بتایا […]
سال 2047تک چھواچھوت مٹانے کو لے کر شروع ہوئی تحریک پر حقوق انسانی کے کارکن اور گجرات کے نوسرجن ٹرسٹ کے بانی مارٹن میک وان سے اجے آشیرواد کی بات چیت
15اگست کو لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی نے کشمیریوں کو گلے لگانے کی بات کی تو مبصرین وزیر اعظم کے بیان پر اپنے نقطہ نظر سے تبصرہ کرنے لگے کہ’’گلے لگانے‘‘کا مطلب کیا ہوسکتا ہے؟ وزیراخلہ راجناتھ سنگھ نے ریاست کے دورہ کے پس […]
پرائیویسی کو بنیادی حق ماننے کےاُصول پر مبنی ہونے کےبجائے آدھارحقیقت میں اس کی مخالفت میں کھڑا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں آدھار پر پھر سے غور و فکر کی ضرورت ہے۔ پرائیویسی کو شہریوں کا بنیادی حق قرار دینے والے سپریم کورٹ کے فیصلے […]
جھارکھنڈ میں حکومت کے ہزار دن پورے ہونے پر اشتہارات کے ذریعےرگھوور حکومت اپنی پیٹھ تھپتھپا رہی ہے۔ جھارکھنڈ میں بی جے پی کی حکومت ان دنوں جشن میں ڈوبی ہے۔ ہورڈنگس، زیبائش و آرائش، نعرے اور دعوے کے ساتھ تشہیرکا سلسلہ جاری ہے۔ یہ جشن، حکومت کے […]
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے نوجوانوں کے درمیان وزیراعظم نریندر مودی کے ٹوٹتے طلسم پرونوددواکا تبصرہ
اگر کسی کو فکر ہوتی تو ملک میں 2008 سے 2015 کے درمیان ہرروز دو ہزار سے زیادہ نوزائیدہ بچوں کی موت نہیں ہوتی۔ ہندوستان میں سال 2008 سے 2015 کے درمیان ہرروز اوسطاً 2137 نوزائیدہ بچوں کی موت ہوئی ہے۔ ملک میں اب بھی بچوں کی موت […]
اس فیصلے میں تمام فریقوں کے ایشوز، مسائل اور شکایتوں کو بے حد دانشوری سے جگہ دی گئی ہے ،جیسا کہ پانچوں ججوں نے ایک رول پلے طریقہ کار کی طرح اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے چنانچہ اس پورے فیصلے کو ہم دقیانوسیت بنام لبرل اور ایک […]
پولیس کی جانچ رپورٹ کےمطابق پہلو خان کے ذریعے شناخت کیے گئے 6ملزموں کو سی بی۔سی آئی ڈی نے کلین چٹ دے دی ہے۔ نئی دہلی: اپریل مہینے میں راجستھان کے بہروڑ میں مبینہ گئوركشكوں کے ذریعے پیٹ پیٹ کر مار دیے گئے پہلو خان کے قتل کے […]
ملک کا تجارتی مفاد تو محض ایک بہانہ ہے اصل حقیقت وہ فکری میلان ہے جس کی بنیاد مسلمانوں سے شدید نفرت ہے۔ روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار پر آخر کار مرکزی حکومت لچک دکھانے پر مجبور ہو ہی گئی۔وزارت خارجہ کے ذریعہ جاری ایک بیان میں یہ […]
گورکھ پور یونیورسٹی میں ا سٹوڈنٹس یونین انتخاب کے لیےکافی عرصے سے احتجاج اور مظاہرہ جاری ہے۔ 8 ستمبر کو دین دیال اپادھیائے گورکھ پور یونیورسٹی کے طلبا و طالبات پر بے رحمی سے لاٹھی چارج اور 27 نامزد اور 100 نامعلوم طلبا کے خلاف قتل کی کوشش […]
واضح ہو کہ پیلیٹ فائرنگ کی وجہ سے جہاں بہت سارے لوگ جاں بحق ہوچکےہیں ،وہیں کئی لوگوں کی بینائی چلی گئی ہے۔ بہت سے لوگ اب تک اس کے خوف میں زندگی بسر کر رہے ہیں ۔ نئی دہلی : عالمی حقوق انسانی کے لیے کام کرنے […]
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے وزیر اعظم نریندرا مودی کی ٹیم اور وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کے دورہ کشمیر پر ونود دوا کا تبصرہ
اترپردیش کے شکشا متروں نے اپنے مطالبات کو لے کر راجدھانی دلّی کے جنتر منتر پر مظاہرہ کیا
انگلیوں کے نشان اور آنکھ کی پتلیوں کے اسکین کا کلون تیار کرکے بن رہے فرضی آدھارکارڈ نئی دہلی: فرضی آدھار کارڈ بنانے والےگروہ کا پردہ فاش ہوا ہے۔ یوآئی ڈی اےآئی نے اس کی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ اس کےتکنیکی نظام کو کچھ غیرمعمولی سرگرمیوں کا […]
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے راہُل گاندھی کے حالیہ تقریر اور کسانوں کی قرض معافی پر ونود دوا کا تبصرہ
این ایس یو آئی کے راکی تُسید صدراور کنال سہراوت نائب صدر منتخب۔اے بی وی پی کا جنرل سکریٹری اور جوائنٹ سکریٹری کے عہدے پر قبضہ نئی دہلی : کانگریس کی اسٹوڈنٹ اکائی این ایس یو آئی نے دلی یونیورسٹی طلبہ یونین (ڈوسو)کےانتخاب میں بدھ کو شاندار واپسی کرتے […]
پاکستانی حکومت سے لاہور کے شادمان چوک پر بھگت سنگھ کا مجسمہ قائم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔ لاہور: برطانوی پولیس افسر کےقتل کے معاملے میں،لاہور ہائی کورٹ میں مجاہد آزادی شہید بھگت سنگھ کو بے قصورثابت کرنے کے لئے پھر سے ایک عرضی دی گئی […]
دایاں محاذ کی شدت سے تنقید کرنے والی صحافی گوری لنکیش کےبہیمانہ قتل کے بعد نفرت پھیلانے والی طاقتوں نے یہ صاف کر دیا ہے اب وہ کچھ بھی کر سکتی ہیں، و ہی اقتدار ہیں۔ دھمکانا، تشدد اور یہاں تک کہ قتل کی واردات ان کے لئے عام […]
انگریزی متاثر کن زبان ہے، مگر اس کی رسائی محدود ہے۔ علاقائی زبانوں کے صحافی اصلی اثر پیدا کر سکتے ہیں۔ چھوٹے شہروں کے ایسے کئی جاں باز صحافی ہیں، جنہوں نے اپنے حوصلے کی قیمت اپنی جان دےکر چکائی ہیں۔ ہندوستان کا دایاں بازو محاذ طوطے کی […]
نئی دہلی: کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے بی جے پی پر نشانہ لگاتے ہوئے آج الزام لگایا کہ نفرت اور صف بندی کی سیاست سے لاکھوں لوگ یہ محسوس کرنے لگے ہیں کہ اپنے ہی ملک میں اب ان کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ مسٹر گاندھی نے امریکہ […]
ہم پان کھا کر بھارت ماتا پر پچکاری کرتے ہیں اور پھر وندے ماترم کہتے ہیں ۔سارا کوڑا کچرا بھارت ماتا پر پھینک دیتے ہیں اور پھر وندے ماترم بولتے ہیں ۔اس ملک میں وندے ماترم کہنے کا سب سے پہلا حق اگر کسی کو ہے تو ملک […]
نئی دہلی : (رائٹر) میانمار سے روهنگيا پناہ گزینوں کے ملک چھوڑ کر بھاگنے کے معاملہ میں اقوام متحدہ کی طرف سے شہریوں کے تحفظ کی اپیل اور اس مسئلے پر بنگلہ دیش کے عالمی برادری سے مدد مانگنے کے ساتھ ساتھ میانمار پر بین الاقوامی دباؤ میں […]
راجدھانی دلی کے کالندی کنج علاقے میں رہ رہے روهنگيا پناہ گزینوں سے امت سنگھ کی بات چیت
یہ جو بھکت ہیں یہ ان کا ہی وقت ہے۔ ہمارا وقت ہمیں لانا ہے۔ ہمیں اس کو بچانا ہے جو اس بھکتی سے پہلے کی چیز ہے۔ جو کسی بھی سیاسی طاقت سے پہلے کی چیز ہے۔ کرناٹک کے دھارواڑ میں گوری لنکیش کے قتل کی مخالفت […]
نئی دہلی : مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کشمیری علیحدگی پسندوں کو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ جو کوئی مجھ سے بات کرنا چاہتا ہے وہ اس کے لئے کھلے دل و دماغ سے تیار ہیں۔ انہوں نے جموں وکشمیر کو خصوصی […]
سال 2002 میں نریندر مودی کی پہلی سیاسی انتخابی تشہیر نے سب کچھ بدل دیا۔ پہلی بار کسی پارٹی کے رہنما اور اس کے اہم انتخابی نمائندے نے مسلمانوں کے خلاف نفرت بھری تشہیری مہم چلائی۔ پندرہ سال پہلے، ٹھیک انہی تاریخوں کے آس پاس، پہلی بار ہندوستان ایک ایسی انتخابی تشہیر […]
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے صحافیوں کے قتل اور ان پر ہو رہے حملے اورآر بی آئی کے سابق گورنر رگھو رام راجن کی کتاب پر ونود دوا کا تبصرہ
اردو والا چشمہ کے اس ایپی سوڈ میں سنیے غیررہائشی ہندوستانیوں کے ووٹنگ اختیارات پر نوپور شرما کا تبصرہ
نئی دہلی : ہریانہ میں گروگرام کے ریان انٹرنیشنل اسکول کے درجہ دوم کے طالب علم پرديمن ٹھاکر کی موت کا معاملہ آج سپریم کورٹ پہنچا۔ پرديمن کے والد نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کرکے معاملے کی مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) سے جانچ کرائے جانے […]
ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کی رپورٹ: بہت سارے خاندان عارضی طور پر بنائی گئی کالونیوں میں زندگی بسر کر رہے ہیں جہاں انہیں بنیادی سہولتیں مہیّہ نہیں۔ دو سو خاندانوں کو معاوضہ بھی نہیں ملا ۔ نئی دہلی : آج مظفر نگر اور شاملی میں ھوۓ فسادات کی چوتھی […]
یہ حکومت چھوٹی صنعتوں، بےروزگاری اورشعبہ زراعت کے حالاتوں کو لےکر شترمرغی رویہ اپنائی ہوئی ہے۔ مسائل کو قبول نہیں کرنے سے مسائل ختم نہیں ہو جاتے ہیں۔ نہ ہی کیبنیٹ میں پھیر بدل کر دینے سے ہی انہیں سلجھایا جا سکتا ہے۔ یہ درج کرنا فائدہ مند […]
حال ہی میں گاندھی کے قاتلوں نے نریندر دامولکر،کووند پانسرے اور ایم ایم کلکرنی جیسے بیباک افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا ۔
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنئیے جن دھن یوجنا اور حزب اختلاف کی خاموشی پر ونود دوا کا تبصرہ