سدھارتھ وردراجن

SV-Prof-Babri-Video

چھ دسمبر: جرم اور ناانصافی کی جیت

ویڈیو: 400 سال پرانی بابری مسجد کا انہدام ملک کی سیاست کے لیے ایک اہم موڑ ثابت ہوا ہے۔ اس انہدام کے 30 سال مکمل ہونے پر اس بارے میں دی وائر کے بانی مدیر سدھارتھ وردراجن دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر اپوروانند سے تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔

BeyondHeadlines_Kashmir

ویڈیو: مودی حکومت کے ’ایک ملک، ایک آئین‘میں کشمیریوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے

مودی حکومت کشمیریوں کے خلاف ان سخت قوانین کا استعمال کر رہی ہے جو وہ عام ہندوستانی شہریوں پر نافذ کرنے کی ہمت بھی نہیں کر سکتی۔ سدھارتھ وردراجن بتا رہے ہیں کہ کیسے مودی حکومت کشمیر کے معاملے میں دستور ہند کی روح کے خلاف کارروائی کر رہی ہے۔

AKI July 3 Blank

راہل گاندھی کا استعفیٰ اور کانگریس کا مستقبل

ویڈیو: راہل گاندھی نے بدھ کو لوک سبھا الیکشن میں ہار کی ذمہ داری لیتے ہوئے رسمی طور پر کانگریس کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے مستقبل کے لیے انھوں نے یہ قدم اٹھایا ہے۔ اس بارے میں دی وائر کے بانی مدیر سدھارتھ وردراجن سے دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔

پولیس انسپکٹر سبودھ کمار، فوٹو: پی ٹی آئی

بلند شہر تشدد: انسپکٹر سبودھ کمار سنگھ کو کب ملے گا انصاف؟

ویڈیو: اتر پردیش کے بلند شہر میں مبینہ گئو کشی کے بعد بھڑکی بھیڑ نے انسپکٹر سبودھ کمار سنگھ کا قتل کر دیا۔ ریاست میں پھیلے غنڈہ راج پر دی وائر کے بانی مدیر سدھارتھ وردراجن سے بات چیت کر رہی ہیں عارفہ خانم شیروانی۔

amit-shah-jay-shah-PTI

دی وائر کے خلاف معاملے میں کورٹ نہیں پہنچے جے امت شاہ کے وکیل

عدالت نے وقت دیتے ہوئے معاملے کی شنوائی 16اکتوبر تک ملتوی کردی ہے ۔ نئی دہلی :بھاجپا صدر امت شاہ کے بیٹے جے شاہ کے ذریعے نیوز پورٹل دی وائر کے خلاف دائر کیے گئے کریمنل ہتک عزتی کے مقدمے کی شنوائی بدھ کو یہاں ایک میٹروپالیٹن عدالت […]

Amit Shah_Maya Kodnani

ویڈیو : نرودا گام کیس میں امت شاہ کے بیان سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا

نئی دہلی :نروداگام معاملے میں فریق دفاع کے گواہ کے طورپربھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدرامت شاہ کے بیان پرتبصرہ کرتے ہوئے سنیئر صحافی اور’دی فکشن آف فیکٹ فائنڈنگ:مودی اینڈگودھرا’کے مصنف منوج مٹّا کا کہنا ہے کہ امت کے شاہ کے بیان سے اس کیس پر کوئی فرق […]