فکر و نظر

جن گن من کی بات: ہندو-پاکستان اور آم

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے کانگریسی رہنما ششی تھرور کے ہندو پاکستان والے  بیان اور آموں پر ونود دوا کا تبصرہ۔