کیا ملک کو واقعی یکساں سول کوڈ کی ضرورت ہے؟ شیئر کریں شرت پردھان 06/07/202306/07/2023 ویڈیو: یونیفارم سول کوڈ کو لے کر ملک میں جاری سیاسی بحث نئی نہیں ہے، لیکن وزیر اعظم نریندر مودی کا یہ کہنا کہ یو سی سی ملک کی ضرورت ہے، کیا سچ میں ایسا ہے؟