خبریں

میڈیا بول: سی اے اے-این آرسی کی مخالفت پر یوپی میں ظلم اور نفرت کی سیاست

ویڈیو: میڈیا بول کے اسی ایپی سوڈ میں ارملیش شہریت ترمیم  قانون اور این آرسی کی  مخالفت میں ملک بھر میں ہو رہے مظاہرہ  پرسرکار اور میڈیا کے رویےپر سینئر صحافی اسمتا شرما، این آر موہنتی اور وکیل عبدالرحمٰن سے چرچہ کر رہے ہیں۔