خبریں

شہریت قانون: ’ہمارے پاس کھانے کے پیسے نہیں ہیں، لاکھوں روپے کا جرمانہ کیسے بھریں گے‘

ویڈیو:اتر پردیش  کے رام پور ضلع میں گزشتہ21 دسمبر کو شہریت قانون کے خلاف ہوئے احتجاج کے بعد پولیس نے کئی لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ اس میں سے کئی لوگوں کے یہاں پبلک پراپرٹی  کےنقصان کا ہرجانہ بھرنے کے لیے لاکھوں روپے کا نوٹس بھیجا گیا ہے۔ دی وائر کے اویچل دوبے نے رام پور میں ان  فیملیوں سے بات چیت کی۔