خبریں

عمر خالد اور جامعہ کے طلبا کے خلاف انسداد دہشت گردی کے قانون کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے

ویڈیو: نارتھ -ایسٹ دہلی  میں سی ا ے اے  کے خلاف مظاہرہ  کے بعدہوئے  فرقہ وارانہ تشددسے جڑے ایک معاملے میں دہلی پولیس نے عمر خالد سمیت جامعہ کے طلبا پر یو اے پی اے قانون کے تحت معاملہ درج کیا ہے۔ اس مدعے پر سینئر وکیل  پرشانت بھوشن سے چرچہ کر رہی ہیں  دی  وائر کی سینئر ایڈیٹرعارفہ خانم شیروانی۔