خبریں

ہم دیکھیں گے: سی اے اے مخالف مظاہروں اور دہلی فسادات کی حقیقت کو پیش کرتی کتاب

ویڈیو:  شہریت قانون(سی اے اے)کے خلاف دہلی کےشاہین باغ میں احتجاجی مظاہرہ، جامعہ میں پولیس کی بربریت اور فسادات کی حقیقت کو پیش  کرنے والی ایک فوٹو بک شائع کی گئی ہے، جس کا عنوان  ہے’ہم دیکھیں گے’۔ اس تصویری کتاب میں شامل اکثر تصاویر جامعہ کے طلبا نے لی ہیں۔