ویڈیو: گزشتہ اتوار سے دہلی میں شروع ہوئے فسادات میں اب تک 40 سے زیادہ لوگوں کی موت ہو چکی ہے جبکہ 300سے زیادہ لوگ زخمی ہو چکے ہیں۔ اس دوران قومی راجدھانی دہلی میں مرکزی وزارت داخلہ سے لے کر دہلی پولیس تک پورا انتظامیہ خا موش تماشائی بنا رہا۔ فساد روکنے میں ناکام رہی دہلی پولیس پچھلے کچھ وقت سے اپنے کام کو لے کر مسلسل سوالوں کے گھیرے ہے۔فرقہ واریت، فساد اور پولیس کے رول پر سابق آئی پی ایس افسر اور’ شہر میں کرفیو‘ کے مصنف وبھوتی نرائن رائے سے وشال جیسوال کی بات چیت۔
Related
Categories: فکر و نظر, ویڈیو
Tagged as: CAA, Citizenship Amendment Act, Delhi, Delhi High Court, Delhi Police, GTB Hospital, Jaffrabad, Jaffrabad Metro Station, Justice Muralidhar, Kapil Mishra, Maujpur, Maujpur-Babarpur, muslim community, Muslim Women, NPR, NRC, Prime Minister, Prime Minister Narendra Modi, protests, Seelampur, Shaheen Bagh, Supreme Court, The Wire Urdu, این آر سی, این ایس اے اجیت ڈوبھال, این پی آر, تشدد, جسٹس مرلی دھر, جعفرآباد, جعفرآباد میٹرو اسٹیشن, جی ٹی بی ہاسپٹل, دہلی, دہلی پولیس, دہلی ہائی کورٹ, دی وائر اردو, دی وائر ویڈیو, سپریم کورٹ, سی اے اے, سیلم پور, شاہین باغ, شاہین باغ مظاہرہ, شہریت ترمیم قانون, کپل مشرا, مسلم خواتین, مظاہرہ, موج پور, نارتھ ایسٹ دہلی, نریندر مودی